ٹیگس - امام رضا

iqna

IQNA

ٹیگس
امام رضا
ایکنا: ایران کے شھر مشھد میں واقع حرم مطهر امام رضا (ع) میں رمضان کی ہر شام ہزاروں روزہ دار افطاری کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3516114    تاریخ اشاعت : 2024/03/27

ایکنا: آٹھ نصیحتیں امام رضا (ع) نے اباصلت کو کی ہیں جو کتاب عیون اخبارالرضا(ع) میں نقل کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515975    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

گذشتہ رات میلاد امام حسین (ع) کے موقع پر حرم مطهر امام رضا (ع) میں جشن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515857    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کی میزبانی میں عراق کے نائب وزیراوراربعین کمیٹی کے سربراہ ایک 8رکنی وفد کے ہمراہ حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 3515820    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: حرم مطهر امام رضا (ع) واقع مشهد میں فرزند ضامن آہو اورنویں آفتاب ولایت امام جواد(ع) کی ولادت کے موقع پر پھولوں کی بارش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515740    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

حرم امام رضا کے صحن آزادی میں سلسله قاجار کے دور سے متعلق کتیبے موجود ہیں جو آستان قدس کے افرینش آرٹ گیلری کے تعاون سے نمایش میں لگائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515600    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

ایکنا اسلام آباد: ویبنار کے تمام شرکاء ’’ امام رضا (ع) کے تہذیبی افکار؛انصاف سب کے لئے اور ظلم کسی پر نہیں‘‘ کے موضوع پر خطاب فرمائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515169    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

ایکنا آسٹریلیا: سڈنی ثامن الائمه امام رضا (ع) کمپلیکس کے قرآنی مقابلوں کے اختتام پر انکے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514980    تاریخ اشاعت : 2023/09/20

ایکنا عراق: اربعین ایکٹویسٹوں کے ایک گروپ نے تین مقدس مزارات ، حرم امام رضا (ع)، حضرت معصومه(س) اور حضرت شاهچراغ(ع) کے تبرک شدہ علم کو قرآنی موکبوں کو تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514958    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

کربلا کے عالم ایکنا نیوز سے؛
ایکنا تھران: سیدمحمد الموسوی نے امام رضا (ع) کی قرآنی دلائل اور اعلی اخلاق کو ترویج مکتب اہل بیت میں اہم عوامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514954    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا نیوز سے گفتگو؛
امام خمینی کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے ’ امام بارگاہ امام رضا علیہ السلام ‘ میں تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514420    تاریخ اشاعت : 2023/06/05

دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول "مزارات" کا آغاز
آستان قدس رضوی کے فنی تخلیقات ادارے نے سال جاری میں "مزارات" بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا اعلان کیا.
خبر کا کوڈ: 3514180    تاریخ اشاعت : 2023/04/26

ایران کے بین الاقوامی قاری اور عالم اسلام کے نابینا قرآنی مقابلوں میں ٹاپ کرنے والے قاری محمد بهرامی جو حرم امام رضا (ع) میں اعزازی خادم بھی ہے انہوں نے جمعہ کی نماز سے قبل سورہ مبارکه کهف کی تلاوت کے علاوہ اذان دی۔
خبر کا کوڈ: 3513888    تاریخ اشاعت : 2023/03/06

حضرت امام علی رضا علیہ السلام فاؤنڈیشن ، تالکٹورہ،لکھنؤ کی جانب سے پرچمِ گنبدِ حرمِ امام علی رضا (ع) مشہد،ایران کی زیارت کرائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3512803    تاریخ اشاعت : 2022/09/27

سات محرم الحرام کی شب حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن قدس میں اردو زبان زائرین کی اجتماعی عزاداری و ماتم داری کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512451    تاریخ اشاعت : 2022/08/06

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ محرم الحرام کے دوران معتبر ذرائع اور ماخذ سے مصائب پڑھے جائیں تحریک کے حیات بخش پیام پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512422    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

محرم الحرام کے پہلے عشرےکی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں مختلف پروگراموں ، مجالس اور عزاداری کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3512404    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

تنزانیہ کی پرائیوٹ آرگنائزیشن ویپاس کے عہدیداروں کے ایک وفد نے امام رضا (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور نزدیک سے اس یونیورسٹی کی علمی سرگرمیوں سے آشنا ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512387    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

عشرہ ولایت اور عید سعید غدیر کے موقع پر مخیّر حضرات اور آستان قدس رضوی کے باہمی تعاون سے امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں زائرین کے لئے الگ سے اور خصوصی طور پر دسترخوان بچھایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512322    تاریخ اشاعت : 2022/07/18

امام رضا (ع) بین الاقوامی میڈٰیا فیسٹیول کے دوسرے دور کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی جس میں فیسٹیول کے منتخب افراد کو ایوارڈ اور انعامات سے نواز ا گيا.
خبر کا کوڈ: 3512306    تاریخ اشاعت : 2022/07/16